بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی خود کشی

بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کے ضلع بارہمولہ میں ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی۔

فوجی نے ضلع کے بونیار علاقے میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار لی۔ اس سے جنوری 2007 سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو پچپن ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیے  مقبوضہ جموں وکشمیرکے طول وعرض میں جی ٹونٹی اجلاس کے موقع پر سیکورٹی مزید سخت
Back to top button