بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

چیئرمین نیب نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

چیئر مین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے اعزاز میں الوداعی تقریب بھی ہوئی۔

ڈپٹی چیئرمین نیب فی الحال قائم مقام چیئرمین نیب ہوں گے۔ نئے چیئرمین نیب کیلئے سابق ججز مقبول باقر اور دوست محمد سمیت 5 نام زیرغور ہیں۔

آفتاب سلطان، بشیرمیمن اور گریڈ 22 کے سابق ڈی ایم جی افسر اخلاق تارڑکا نام بھی تجویز کیا گیا ہے۔ 

مزید پڑھیے  ہم خاموشی کے ساتھ اپنے کام میں لگے رہیں گے، ملزمان کو سزا دینا عدلیہ کا کام ہے، چیئرمین نیب
Back to top button