بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت اچانک ناساز

 وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔

ذرائع  کے مطابق حماد اظہر طبیعت ناساز ہونے کے باعث وزیراعظم ہاؤس میں ہی بے ہوش ہوگئے۔

ذرائع کا  کہنا ہےکہ حماد اظہر روزےکے باعث پانی کی کمی سے بے ہوش ہوگئے جس کے بعد انہیں وزیراعظم  ہاؤس میں ہی طبی امداد  دی گئی

مزید پڑھیے  عمران خان نے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی اور ڈیفالٹ پر پہنچا دیا، وزیراعظم
Back to top button