بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اسلام آباد میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

اسلام آباد میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں مسلح ملزمان نے ہاؤسنگ سوسائٹی کےعملے پر فائرنگ کی جس سے تین افراد زخمی ہوئے۔

واقعے کے بعد پولیس نے حملہ آوروں کا تعاقب کیا جس پر حملہ آوروں نے پولیس پر بھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک سب انسپکٹر لیاقت شہید ہوگیا جب کہ ایک اہلکار زخمی ہوا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا  ہے۔

مزید پڑھیے  امتیاز عالم کی شہادت تحریک آزادی کا بڑا نقصان ہے، اسلامی تنظیم آزادی
Back to top button