بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ان فارم آل رائونڈر محمد نواز پائوں کی انجری کے سبب پی ایس ایل 7 کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مینجمنٹ نے محمد نواز کے پی ایس ایل سے باہر ہوجانے کی تصدیق کی ہے۔محمد نواز کو ٹریننگ کے دوران بائیں پائوں میں انجری ہوئی ہے۔فرنچائز مینجمنٹ کا کہنا ہے محمد نواز کا متبادل لیا جائے گا۔

مزید پڑھیے  خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئےبلوچستان پولیس وومن سیفٹی ایپ متعارف
Back to top button