بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

رجب کا چاند نظر آگیا،شبِ معراج 27 رجب یکم مارچ کو ہو گی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے اور  یکم رجب المرجب 3 فروری جمعرات کو ہوگی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شبِ معراج 27 رجب یکم مارچ کو ہوگی۔

مزید پڑھیے  مختلف ممالک میں جمعرات کو سپر بلیو مون کا نظارہ کیا جاسکے گا
Back to top button