بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی رانا تنویر کا کورونا ٹیسٹ مثبت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) رانا تنویر حسین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

رہنما مسلم لیگ (ن) رانا تنویر نے گھر پر قرنطینہ کر لیا۔

رانا تنویر کا کہنا تھا کہ کورونا علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروایا تو پازیٹیو آیا۔

مزید پڑھیے  گورنر وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے انکار نہیں کرسکتے،صدر مملکت حلف برداری کیلئے کسی اور کو نمائندہ کریں،عدالت
Back to top button