بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

امریکا کی نائب وزیر خارجہ آئندہ ماہ پاکستان آئینگی

امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی آر شرمین 7 اکتوبر کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔ 

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ دورہ پاکستان میں سینئر حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔ 

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دورہ پاکستان سے قبل وینڈی شرمین سوئٹزرلینڈ، ازبکستان اور بھارت بھی جائیں گی۔

مزید پڑھیے  دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز میں فائرنگ تبادلہ، 2 جوان شہید، ایک دہشتگرد ہلاک
Back to top button