بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 19 پیسے مہنگا

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 164 روپے 50 پیسے ہے

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر 164 روپے 19 پیسے ہے۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 164 روپے 50 پیسے ہے۔

مزید پڑھیے  وزیر خارجہ کا عالمی صنعتی برادری کے ساتھ اشتراک عمل کو فروغ دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ
Back to top button