بسم اللہ الرحمن الرحیم

صحت

حکومت نے اسلام آباد آئی ایچ آئی ٹی سی اور ریجنل بلڈ سینٹر کا انتظام انڈس ہسپتال کے سپرد کر دیا

حکومت نے اسلام آباد کے آئسولیشن ہسپتال اینڈ انفیکشنز ٹریٹمنٹ سینٹر (IHITC) اور ریجنل بلڈ سینٹر کا انتظام انڈس ہسپتال کے حوالے کر دیا ہے۔اس سلسلے میں ایک معاہدے پر آج اسلام آباد میں دستخط کیے گئے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے قومی صحت سروسز مصطفیٰ کمال نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ دونوں اداروں کا انتظام انڈس ہسپتال مؤثر انداز میں چلائے گا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ ریجنل بلڈ سینٹر کو خون کی اسکریننگ کے شعبے میں ایک مثالی مرکز بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button