بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی وفد کا نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی وفد نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔وفد کی قیادت اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل برائے انسانی امور اور ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر ٹام فلیچر نے کی۔ این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے اقوام متحدہ کے وفد کا استقبال کیا۔اقوام متحدہ کے وفد نے پاکستان کی جانب سے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام اپنانے اور آفات سے نمٹنے کے لیے پیشگی تیاریوں اور فعال اقدامات کو سراہا۔

اشتہار

یہ بھی پڑھیے

Back to top button