بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کویت کی امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کویتی وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الصباح سے بات چیت کی۔کویتی وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا اور اس حوالے سے اسحاق ڈار کی کوششوں کی تعریف کی۔

اسحاق ڈار نے پاکستان کی طرف سے مستقل کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے مذاکرات اور سفارت کاری کو مسائل کے حل کے لیے واحد قابل عمل راستہ قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button