Day: اکتوبر 3، 2024
- اکتوبر- 2024 -3 اکتوبرکھیل آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے ہرادیاآئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز نے اپنی بولرز کی شاندار کارکردگی… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرتجارت کمپٹیشن کمیشن میں پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کے مرجر کی درخواست پرسماعتکمپٹیشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمٹیڈ (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان (پرائیویٹ)… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرقومی ستھرا پنجاب پروگرام اور دیگر میونسپل کمیٹی کے امور کے حوالے سے اہم اجلاسڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی نے کہا ہے کہ ستھراء پنجاب پروگرام حکومت پنجاب کا انقلابی قدم ہے، جس… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرعلاقائی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) احمد صہیب کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی براۓ انسداد ڈینگی خوشاب کا اجلاسڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی براۓ انسداد ڈینگی خوشاب کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) احمد صہیب کی زیر صدارت ڈی… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرعلاقائی رمضان ہسپتال نورپورتھل میں ایکسرے پلانٹ کی افتتاحی تقریبایکس ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل نورپور تھل ڈاکٹر میاں محمد طاہر نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرتجارت پاکستان کو پائیدار ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے متحدہ حکمت عملی کی ضرورت ہے، اظفر احسنپاکستان کے سابق وزیر برائے سرمایہ کاری محمد اظفر احسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنی موجودہ سرمایہ کاری… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرقومی حکومت سے اپیل ہے آئینی ترامیم کو ایس سی او اجلاس ختم ہونے تک مؤخر کردے، مولانا فضل الرحمانجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کےلیےکہا گیا… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرقومی پرویز الہیٰ کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکملاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ، ان کے… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرتجارت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحانپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 754… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرقومی پاکستان اور ملائشیا کے وزرائے اعظم کی ون ٹو ون ملاقات، امت مسلمہ کو درپیش مسائل کا احاطہ کیاوزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم سے ون آن ون ملاقات کی، جس میں… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرغیر اعلانیہ مارشل لا سے آئین معطل کیا جارہا ہے، وکلا تنظیمیںاسلام آباد ہائیکورٹ بار، ڈسٹرکٹ بار اور بار کونسل کے صدور نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف مزاحمت کا اعلان… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرقومی پاکستان پیپلزپارٹی کا جماعت اسلامی کے اسرائیل مخالف احتجاج میں شرکت کا اعلانپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 7 اکتوبر کو جماعت اسلامی کے اسرائیل مخالف… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرقومی پاکستان اور ملائیشیا کا تجارت اور سرمایہ پر مبنی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاقملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستانی کاروباری برادری سے خطاب کرتے… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرقومی پی ٹی آئی مظاہرین سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی، وزیر داخلہوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر ملکی سربراہ کی دارالحکومت میں موجودگی میں احتجاج مناسب نہیں… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرقومی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ منصوبے کا افتتاح کردیاوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ایک… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرقومی سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے سے متعلق کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیاسپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے سے متعلق کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی… مزید پڑھیے
- 3 اکتوبرقومی پاکستان کی یورپی جوہری تحقیق کے ادارے سرن کی 70ویں سالگرہ کی خصوصی تقریبات میں شرکتپاکستان نے بین الاقوامی سائنسی کمیونٹی کے ساتھ مل کر یورپی جوہری تحقیق کے مرکز ‘سرن’ کی 70ویں سالگرہ کے… مزید پڑھیے















