بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامر مغل گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو گرفتار کرلیا۔نیشنل پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامرمغل کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے گرفتاریوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے 8کارکنوں کو بھی گرفتار کرلیا جبکہ پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کےلیے پولیس کی مزید نفری پہنچ گئی۔

مزید پڑھیے  ملک بھر کی طرح جڑواں شہروں میں بھی ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جاری
Back to top button