بسم اللہ الرحمن الرحیم

صحت

خون عطیہ کرنے کا عالمی دن آج منایا جا رہا

خون عطیہ کرنے کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد انسانی زندگیاں بچانے کیلئے محفوظ خون کی ضرورت کے بارے میں آگاہی پیدا کر نا ہے۔اس سال دن کا موضوع ہے ”خون عطیہ کرنے والوں کا شکریہ”یہ دن خون کے عطیات کی اہمیت اور زیادہ سے زیادہ لوگوں سے خون عطیہ کرنے کی ضرورت اجاگر کرنے کیلئے منایا جاتا ہے۔یہ دن لوگوں سے صحت مند خون کی مستقل فراہمی برقرار رکھنے کیلئے خون عطیہ کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیتا ہے۔

مزید پڑھیے  دائمی امراض سے بچنا چاہتے ہیں تو وزرش کو معمول بنائیں
Back to top button