بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

الجزائر کی 130 سالہ خاتون بھی حج کرنے مکہ مکرمہ پہنچ گئیں

الجزائر سے تعلق رکھنے والی 130 سالہ خاتون بھی حج ادا کرنے کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 130 سالہ خاتون ہوائی جہاز  کے ذریعے 12 جون کو سعودی عرب پہنچیں جہاں انہیں خوش آمدید کرنے کے لیے سعودی ایئر لائن نے بھی انتظامات کیے تھے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 130 سالہ سرحدہ ستیتی کو جدہ میں ایئر پورٹ پر تحائف بھی دیے گئے۔یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ سرحدہ ستیتی سب سے معمر ترین حاجی ہیں۔

مزید پڑھیے  افغانستان میں خوفناک دھماکہ،مولوی مجیب انصار بھائی سمیت جاں بحق
Back to top button