بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

حکومت خیبر پختونخوا نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا جس کے مطابق یکم جون سے 31 اگست تک تمام پرائمری اسکولز بند رہیں گے۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق پرائمری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم اگست سے شروع ہوں گی جو 31 اگست تک جاری رہیں گی۔محکمہ تعلیم کے اعلامیے کے مطابق صوبے کے مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولز 15 جون سے 31 اگست تک بند رہیں گے، بالائی اضلاع میں بھی اسکولز یکم جولائی سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔

مزید پڑھیے  نسوار مہنگی ہونے پر شہری شکایت لیکر ڈی پی او آفس پہنچ گیا
Back to top button