بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

بلوچستان کے نئے وزیر اعلی کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری

بلوچستان کے نئے وزیر اعلی کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری ہو گیا۔شیڈول کے مطابق نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا انتخاب ہفتہ 2 مارچ کو ہو گا، کاغذات نامزدگی یکم مارچ کی شام 5 بجے تک سیکرٹری اسمبلی کے پاس جمع کرائے جاسکتے ہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد یکم مارچ کی شام 6 بجے حتمی فہرست آویزاں کی جائے گی۔

مزید پڑھیے  پی آئی اے کی نجکاری کا دوسرا اہم ترین مرحلہ عبور
Back to top button