بلوچستان کے نئے وزیر اعلی کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری ہو گیا۔شیڈول کے مطابق نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا انتخاب ہفتہ 2 مارچ کو ہو گا، کاغذات نامزدگی یکم مارچ کی شام 5 بجے تک سیکرٹری اسمبلی کے پاس جمع کرائے جاسکتے ہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد یکم مارچ کی شام 6 بجے حتمی فہرست آویزاں کی جائے گی۔