بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

چین اور مالدیپ میں نئے معاہدوں پر دستخط

مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے چین کا پہلا سرکاری دورہ کیا جہاں دونوں نے ملکوں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کرتے ہوئے نئے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی  کے مطابق نومنتخب صدر محمد معیزو نے اپنی انتخابی مہم کے دوران چین کے علاقائی حریف بھارت کو مالدیپ کی خودمختاری کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔

چینی صدر شی جن پنگ نے ’گریٹ ہال آف دی پیپل‘ میں خطاب کرتے ہوئے معیزو کو ’پرانا دوست‘ قرار دیا جہاں چین نے جامع اسٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری پر اتفاق کرتے ہوئے مالدیپ میں مزید سرمایہ کاری کے عزم کا عملی طور پر اظہار کیا۔

مزید پڑھیے  کویت سویڈش زبان میں قرآن پاک کے 1 لاکھ نسخے شائع کریگا
Back to top button