بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

 بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی اہمیت اور موجودہ سیاسی اُمورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان نے بتایاکہ ملاقات میں امریکا اورپاکستان کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کی اہمیت پر بھی گفتگو کی گئی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں یوایس پاکستان گرین الائنس فریم ورک میں پیشرفت پربھی بات چیت کی گئی۔

مزید پڑھیے  ملک میں جمادی الاول کا چاند نظرآگیا
Back to top button