بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع پرغور

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کروانے کا آج آخری روز ہے۔فریضہ حج ادا کرنے کے خواہش مند افراد درخواستیں وزارت مذہبی امور کے منظور کردہ 15 بینکوں میں جمع کروا سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مقررہ تعداد سے کم درخواستیں موصول ہونے کے باعث وزارت مذہبی امور نے تاریخ میں توسیع پر غور شروع کردیا ہے۔

مزید پڑھیے  علیم خان کے گھر عشائیہ، پی ٹی آئی کے کون سے سابق رہنما شریک ہوئے؟
Back to top button