بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وفاقی سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32000 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت خزانہ نے وفاقی سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32000 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اب وفاقی سول ملازمین، کنٹریکٹ ملازمین کیلئے کم سے کم تنخواہ 32000 ہزار ہو گی

 

وفاقی سول ملازمین کی کم سے کم تنخواہ 32000 روپے بجٹ میں مقرر کی گئی تھی۔وزارت خزانہ کے مطابق کم سے کم تنخواہ 32 ہزار روپے کے نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔

مزید پڑھیے  بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین اور پنشنرز کو ادائیگیاں نہ ہوسکیں
Back to top button