بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات میں مسلسل تیسرے ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات (یواے ای)  نے مسلسل تیسرے  ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ یکم ستمبر سے ہوگا، نئی قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل ہے۔

متحدہ عرب امارات میں سپرپیٹرول 98 کی قیمت 3.14 درہم سے بڑھا کر 3.42 درہم لیٹر کردی گئی ہے۔اس کے علاوہ پیٹرول95 کی قیمت 3.02 درہم سے بڑھا کر 3.31 درہم لیٹر کردی گئی ہے۔

Back to top button