بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

خوشاب میں ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم میں پولیس کی کامیاب کارروائیاں

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)شائستہ ندیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ مٹھہ ٹوانہ،قائدآباد اور جوڑاکلاں کی زیرنگرانی کامیاب کارروائیاں۔03ملزمان گرفتار۔02 ملزمان سے02بندوق12بور، جبکہ ایک ملزم سے01پسٹل30بور اور06گولیاں برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے جبکہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر منشیات فروشی کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ سٹی جوہرآباد کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی کےدوران ایک ملزمسے21لیٹر شراب برآمدکرکے مقدمہ درج کر لیاگیا۔

Back to top button