بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

سکھر میں خونی تصادم، فائرنگ سے7 افراد جاں بحق

سکھر کے علاقے بچل شاہ میں خونی تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔تصادم کے دوران جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔ پولیس کی بھاری نفری علاقے میں موجود رہے گی۔

مزید پڑھیے  دو کم سن گھریلو ملازموں پر تشدد، ایک جاں بحق،ملزمان گرفتار
Back to top button