Day: مارچ 14، 2023
- مارچ- 2023 -14 مارچقومی الیکشن کے حوالے سے آئین اور قانون کے ساتھ جڑے ادارے فیصلہ کریں گے ہم نہیں، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اگر میں 2018 میں وزارت عظمیٰ سے انکار نہ کرتا تو اس وقت عمران… مزید پڑھیے
- 14 مارچصحت ادویات کی قیمتیں نہ بڑھیں تو قلت پیدا ہو جائے گی، ارشد خانچیرمین نارتھ فارما ایسوسی ایشن ارشد خان نے کہا ہے کہ ادویات کا بحران ہے، آپریشن تھیٹرز کی ادویات کی… مزید پڑھیے
- 14 مارچقومی ملکی حالات کے پیش نظر فوج الیکشن ڈیوٹی کیلئے دستیاب نہیں، وزارت دفاعوزارت دفاع نے الیکشن کمشین آف پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ ملکی حالات کے باعث اس وقت پاک فوج… مزید پڑھیے
- 14 مارچتجارت پالیسی سازوں اور صنعتی ماہرین کا نیشنل پالیسی ڈائیلاگ میں لوکلائزیشن فار گروتھ پر تبادلہ خیالکے۔ الیکٹرک اور نٹ شیل گروپ نے مشترکہ طور پر مقامی ہوٹل میں نیشنل پالیسی ڈائیلاگ بعنوان“لوکلائزیشن فار گروتھ“ کی… مزید پڑھیے
- 14 مارچتجارت پاکستان اورآئی ایم ایف میں بیرونی فنانسنگ 7 کی بجائے 6 ارب ڈالر کرنے پر اتفاقوزارت خزانہ اور دفترخارجہ کے امریکا اور دیگر دوست ممالک سے رابطوں میں پیشرفت ہوئی،ذرائع پاکستان اورآئی ایم ایف کے… مزید پڑھیے
- 14 مارچصحت ادویات کے ممکنہ بحران کا خدشہ، پی پی ایم اے نے خطرے کی گھنٹی بجا دیبدترین مہنگائی، ڈالر بحران ، رامیٹیریل ناپید، ادویہ ساز کمپنیاں بندش کے قریب ، پاکستان میں ادویات بحران اورلاکھوں لوگوں… مزید پڑھیے
- 14 مارچتجارت پاک بھارت تجارت کشیدگی اور معطلی کے باوجود بڑھنے لگیوزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت کے ساتھ تجارت معطل ہونے کے باوجود پاکستانی درآمدات میں تیرہ… مزید پڑھیے
- 14 مارچقومی سندھ سی ٹی ڈی نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم دہشتگرد گرفتار کرلیاسندھ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) انویسٹی گیشن نے کراچی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے… مزید پڑھیے
- 14 مارچقومی پولیس عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک پہنچ گئی، کارکنوں کی جانب سے مزاحمت کا سامناچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد اسلام آباد پولیس… مزید پڑھیے
- 14 مارچتجارت زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان کاکھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات پر انحصار برقرارزرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان کاکھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات پر انحصار برقرار ہے، ادارہ شماریات کی جاری… مزید پڑھیے
- 14 مارچقومی گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے میں انتخابات کیلئے 28 مئی کی تاریخ دیدیگورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبے میں الیکشن کے لیے تاریخ دے دی۔گورنرخیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کےلیے… مزید پڑھیے
- 14 مارچقومی صدر ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر خیبرپختونخوا کی ایوان صدر میں ملاقاتصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر خیبرپختونخوا نے ایوان صدر میں اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا… مزید پڑھیے
- 14 مارچقومی لیبیا کشتی حادثہ، ایف آئی اے نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیاوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی خصوصی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی سانحے کے مرکزی ملزم محمد… مزید پڑھیے
- 14 مارچقومی عمران خان نے تحائف بیچ کر غیر اخلاقی کام کیے، قمر زمان کائرہپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے تحائف بیچ کر غیر اخلاقی… مزید پڑھیے
- 14 مارچقومی احسن اقبال نے توشہ خانہ سے لئے گئے تحائف کی رضاکارانہ طور پر پوری قیمت ادا کردیوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کی رضاکارانہ طور پر پوری قیمت… مزید پڑھیے
- 14 مارچقومی خاتون جج کو دھمکی کا کیس، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطلخاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف… مزید پڑھیے
- 14 مارچبین الاقوامی دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کردیا گیاامارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کےحوالے کردیا گیا۔… مزید پڑھیے
- 14 مارچجموں و کشمیر بھارت کی طرف سے گروپ20 کے سربراہ اجلاس کے انعقاد کا مقصدکشمیر کے اصل مسائل سے توجہ ہٹانا ہے، شبیر احمد شاہکُل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے سرینگر میں… مزید پڑھیے
- 14 مارچقومی عالمی بینک پاکستان کی طویل المدتی ترقی کے لئے پرعزم ہے: مارٹن رائزرامریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن رائزرسے ملاقات کی۔… مزید پڑھیے
- 14 مارچقومی خواتین کو کام کا مناسب ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے :اعظم نذیر تارڑقانون اورانصاف کے وزیر اعظم نذیر تارڑ نے خواتین کوکام کامناسب ماحول فراہم کرنے کی ضرورت پر زوردیاہے جہاں امتیاز،خوف… مزید پڑھیے
- 14 مارچتعلیم صدر مملکت کا یکساں تعلیمی نصاب متعارف کرانے پر زورصدرڈاکٹرعارف علوی نے طبی تعلیم کے معیار کوبہتربنانے اورطب کے شعبے میں تعلیمی معیار قائم کرنے کے لئے یکساں نصاب… مزید پڑھیے
- 14 مارچقومی عمران خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کردیاچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کردیا۔گزشتہ روز اسلام آباد کے سول جج… مزید پڑھیے
- 14 مارچقومی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گاآئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔ آج… مزید پڑھیے
- 14 مارچقومی مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئےسابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ( ن ) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے۔حمزہ شہباز… مزید پڑھیے
- 14 مارچقومی توشہ خانہ سے کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، گھڑیاں اور قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندیحکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ کردی جس کے بعد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، قیمتی… مزید پڑھیے
























