بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ ایڈمن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہر آباد کا وزٹ

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ایڈیشنل سیکرٹری ھیلتھ ایڈمن خضر افضال نے باہمراہ ایمرجنسی آپریشنل کورڈینٹیر پنجاب جاوید اقبال نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد کا وزٹ کیا۔ وزٹ کے دوران انہوں نے پولیو کاؤنٹر ، بلڈ بنک اور تھیلیسیمیا سنٹر، کا تفصیلی جائزہ لیااور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹرآصف محمود احمد قاضی سمیت دیگر انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔اس موقع پر انکے ہمراہ سی ای او ھیلتھ خوشاب ڈاکٹر امان اللہ قاضی اور ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر خوشاب ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف بھی موجود تھے۔

اشتہار
Back to top button