بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

خوشاب میں مسافر بس کو حادثہ

ڈسٹرکٹ آفیسر حافظ عبدالرشید  کے مطابق خوشاب میں مسافر بس کو حادثہ حادثہ پیش آیا ہے 

حادثہ نڑواڑی گارڈن کے مقام پر پیش آیا۔ریسکیو ٹیموں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے 7زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا اور دو معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی ذرائع  کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے سبب پیش آیا۔ مسافر بس نوشہرہ سون سکیسر سے خوشاب جا رہی تھی۔ 

Back to top button