Day: اگست 19، 2022
- اگست- 2022 -19 اگستتجارت
ملک میں بلیک آوٹ کی ذمہ دار سنٹرل پاور جنریشن کمپنی قرار، 5 کروڑ جرمانہ عائد
نیپرا نے معاملے پرانکوائری کمیٹی تشکیل دی تاہم تحقیقات میں سینٹرل پاور جنریشن کمپنی کوئی تسلی بخش جواب دینے میں…
مزید پڑھیے - 19 اگستقومی
سلمان رشدی پر نیویارک میں ہونے والا حملہ بلاجواز تھا، عمران خان
حملہ افسوسناک اور خوفناک ہے، مصنف کے خلاف مسلمانوں کا غصہ سمجھ میں آتا ہے لیکن حملے کا جواز نہیں…
مزید پڑھیے - 19 اگستجموں و کشمیر
مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کا میر واعظ کی فوری رہائی کامطالبہ
مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے گھر میں نظر بند اپنے سینئر رہنما میرواعظ عمر فاروق کی…
مزید پڑھیے - 19 اگستقومی
آرمی چیف سے ہاورڈ یونیوسٹی کے طلبہ کی ملاقات، موجودہ علاقائی صورتحال پر اظہار خیال
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہاورڈ یونیوسٹی کے طلبہ کی ملاقات، آرمی چیف نے موجودہ علاقائی صورتحال پر…
مزید پڑھیے - 19 اگستسائنس و ٹیکنالوجی
پاکستان پر ایک بھرپور سائبر حملہ، ایس ای سی پی کی ویب سائٹ کا ڈیٹا ایسٹونین قزاق نے ڈارک ویب پر فروخت کے لئے پیش کردیاپاکستان پر ایک بھرپور سائبر حملہ ایس ای سی پی کی ویب سائٹ کا ڈیٹا ایسٹونین قزاق نے ڈارک ویب…
مزید پڑھیے - 19 اگستقومی
پاکستان کا افغانستان کے اثاثے بحال کرنے پر زور، ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ
دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے افغان عوام کی فلاح و بہبود اور ان کے فائدے کیلئے افغانستان کے…
مزید پڑھیے - 19 اگستصحت
وزیراعلیٰ نے ہسپتالوں میں ایمرجنسی مینجمنٹ ماڈل اپنانے کی منظوری دے دیوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ہسپتالوں میں ایمرجنسی مینجمنٹ ماڈل اپنانے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز…
مزید پڑھیے - 19 اگستتجارت
25 اشیائے ضروریہ کے نرخ مزید بڑھ گئے، مہنگائی میں 3.35 فیصد اضافہ
ملک میں مہنگائی کی شرح میں 3 اعشاریہ 35 فیصد ہوا اور 25 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔ گزشتہ ایک ہفتے…
مزید پڑھیے - 19 اگستقومی
کوہ سلیمان میں بارشوں کا نیا سلسلہ، پرویز الٰہی کا صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکموزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کوہ سلیمان میں بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر صورتحال سے نمٹنے…
مزید پڑھیے - 19 اگستتجارت
اقتصادی رابطہ کمیٹی؛ گاڑیوں، موبائل فونز سمیت 860 اشیا پر سے پابندی ہٹادی گئی
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے غیر ضروری اور پرتعیش اشیا کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری…
مزید پڑھیے - 19 اگستتجارت
گورنر پنجاب نے ایکسپوسینٹر لاہور میں تین روزہ صنعتی نمائش کا افتتاح کر دیا
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ایکسپوسینٹر لاہور میں گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیراہتمام ایکسپو سینٹر لاہور میں…
مزید پڑھیے - 19 اگستقومی
وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کیلئے 37 ارب روپے کے ریلیف پروگرام کا آغاز کر دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے سیلاب زدہ علاقوں کے 15 لاکھ خاندانوں میں 25 ہزار روپے کی نقد امداد…
مزید پڑھیے - 19 اگستقومی
عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو توہین عدالت کے نوٹس
الیکشن کمیشن نے ادارے کی توہین پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان، پارٹی جنرل سیکرٹری…
مزید پڑھیے - 19 اگستقومی
عمران خان کی شہباز گل سے ملاقات کیلئے پمز آمد،کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں، پولیس
سابق وزیراعظم عمران خان اپنے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے ملاقات کیلئے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( پمز) …
مزید پڑھیے - 19 اگستتجارت
بازار حصص میں مندی، ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 210 پوائنٹس کم ہوکر 43270…
مزید پڑھیے - 19 اگستقومی
عمران خان شہباز گل سے ملاقات کیلئے ہسپتال جائینگے
تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز گِل کی عیادت کیلئے عمران خان خود ہسپتال جائیں…
مزید پڑھیے - 19 اگستقومی
سپریم کورٹ آئین کے تحت چلنے والے تمام اداروں کو مکمل سپورٹ کرتی ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ اسمبلی میں موجود ارکان کو ذاتی فائدے کیلئے قانون سازی نہیں…
مزید پڑھیے - 19 اگستسائنس و ٹیکنالوجی
پاکستان میں انٹرنیٹ سروس چند گھنٹوں کے خلل کے بعد مکمل طور پر بحال
پاکستان میں انٹرنیٹ سروس چند گھنٹوں کے خلل کے بعد مکمل طور پر بحال ہوگئی۔جمعہ کے روز دن کے اوقات…
مزید پڑھیے - 19 اگستبین الاقوامی
یورپ میں بارشوں اور طوفان نے تباہی مچادی، 13 ہلاک
یورپ میں بارشوں اور طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپ…
مزید پڑھیے - 19 اگستقومی
بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ لینے کیلئے سعید غنی وزارت سے مستعفی
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سعید غنی نے…
مزید پڑھیے - 19 اگستقومی
یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانی یہ تین شرائط پڑھ لیں
متحدہ عرب امارات سے 80 پاکستانیوں کو ڈمی ریٹرن ٹکٹس اور دیگر وجوہات کی بنا پر ڈی پورٹ کیے جانے…
مزید پڑھیے - 19 اگستقومی
حلقہ بندیوں میں اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا،ایم کیو ایم
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے مردم شماری کے حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات…
مزید پڑھیے