بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

آزادکشمیرکے وزیر صنعت و تجارت چوہدری مقبول گجر عہدے سے مستعفی

آزادکشمیرکے وزیر صنعت و تجارت چوہدری مقبول گجر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔مقبول گجر اور وزیراعظم تنویرالیاس کےدرمیان کابینہ اجلاس میں مبینہ تکرارہوئی تھی۔

مقبول گجرکوپنجاب اسمبلی کےحالیہ ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پابندی کابھی سامناکرنا پڑا تھا۔اس سے قبل مقبول گجر اور  پنجاب پولیس کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیوزبھی وائرل ہوئی تھیں۔

Back to top button