بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عید کا دوسرا روز،جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری

عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن آج (پیر) کو بھی پاکستان میں مسلمان حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

قربانی کے جانوروں کا گوشت رشتہ داروں کے علاوہ نادار اور غریب غربا  میں بھی تقسیم کیا جا رہا ہے۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پر بچے بھی خوشی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

شہری حکام نے گندگی اور جانوروں کی باقیات کے ساتھ ساتھ سڑکوں اور گلیوں کی صفائی کے لیے جامع انتظامات کیے ہیں۔

اشتہار
Back to top button