بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پیپلزپارٹی کے عبدالقیوم سومرو جمعیت علمائے اسلام میں شامل ہو گئے

پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) میں شامل ہوگئے۔

سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو نے جے یو آئی کے تحت کراچی میں ہونے والے تقدس حرم نبوی جلسہ عام میں جے یو  آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

خیال رہےکہ عبدالقیوم سومرو سابق صدر آصف علی زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری بھی رہے ہیں اور سندھ کے سابق صوبائی وزیر مذہبی امور بھی رہ چکے ہیں۔

Back to top button