بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےہفتے کی چھٹی بحال کردی

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےہفتے کی چھٹی بحال کردی ہے۔ا سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  پیر سے جمعرات بینک صبح 9  سے شام 5:30  بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ  1:30 سے 2:15 تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہو گا۔

ا سٹیٹ بینک کے مطابق جمعے کو بینک صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گےجبکہ 1:30 سے 2:30 بجے تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہوگا۔

Back to top button