بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

بابر اعظم نے گنبد خضرا کا روح پرور منظر شیئر کردیا


قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔بابراعظم نے انسٹاگرام پر گنبد خضرا کے روح پرور منظر کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں بابر کو کسی اونچی جگہ کھڑا دیکھا جاسکتا ہے جب کہ تصویر کے بیک گرائونڈ میں مسجد نبویۖ کا دل موہ لینے والا منظر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب کھینچ رہا ہے۔

مزید پڑھیے  بابر اعظم نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے دبئی سے واپس لاہور پہنچ گئے
Back to top button