بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

بیرونی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے آج سینیئر صحافیوں سے ملاقات کی اور کہا کہ کسی صورت ہار نہیں مانیں گے، بیرونی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

وزیراعظم نے سینیئر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ عسکری ڈپارٹمنٹ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، نہ پہلےکبھی شکست تسلیم کی نہ اب کریں گے، آرمی چیف کو تبدیل کرنے کی کوئی بات ہوئی نہ ایسا سوچا ہے، میں اپنا کام آئین اور قانون کے مطابق کرتا رہوں گا۔

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید بھی کی۔

مزید پڑھیے  اللہ کی رحمت سے صرف کافر مایوس ہوتے ہیں،پاکستان کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، آرمی چیف
Back to top button