بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آرمی ہائوس میں وزیراعظم اور آرمی چیف کی اہم ملاقات جاری

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق عسکری حکام ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس پہنچے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی ایس آئی ملاقات میں شریک ہیں۔

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات شروع ہوچکی ہے جس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔

Back to top button