بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

روس کا یوکرین پر حملہ،پاکستان سمیت دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹس میں مندی

روسی حملے کے بعد عالمی اسٹاک ایکسچینجز شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی ہیں، جاپان، آسٹریلیا، چین، سنگاپور اور دیگر اسٹاک ایکسچینجز میں 3 فیصد تک مندی دیکھنے میں آئی ہے۔

روسی حملے کے باعث پاکستان  اسٹاک مارکیٹ میں بھی آغاز سے ہی شدید مندی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 878 پوائنٹس کمی سے 44254 پر ہے۔

بھارت کی سینسیکس انڈیکس میں 1400 پوائنٹس سے زائد کی مندی دیکھنے میں آئی ہے اور  دوران ٹریڈنگ انڈیکس 55800 پوائنٹس کی سطح پر موجود ہے۔

مزید پڑھیے  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ آئرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Back to top button