بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

کار اور ٹرک کے حادثے میں 6افراد جاں بحق

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جب کہ شدید زخمی خاتون کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

بتایا جارہا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق کوئٹہ اور قلات سے ہے۔

Back to top button