بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

دلہا موٹر سائیکل پر اپنے دلہن لینے پہنچ گیا

  ملک میں روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ایک دلہا موٹر سائیکل پر دلہن لینے کے لیے پہنچ گیا۔

سوشل میڈیا پر پاکپتن سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاہزیب کی کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں دلہے کے سوٹ میں موٹر سائیکل پر دلہن لینے کے لیے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

شاہزیب کا کہنا ہے کہ مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے، گاڑی والے 30 سے 40 ہزار روپے مانگ رہے تھے تو موٹر سائیکل میں 200 روپے کا پیٹرول ڈلوا کر دلہن لینے پہنچ گیا

مزید پڑھیے  ملکی معیشت 3.94 فیصد سے ترقی کر رہی ہے، شوکت ترین
Back to top button