بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

علما کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کریگا

ملک بھر کے 25 سے زائد علمائے کرام کا وفد آج وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کرے گا۔

چیئرمین پنجاب قرآن بورڈ صاحبزادہ حامد رضا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ابھی تک علمائے کرام کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ حکومتی مذاکرات کا حصہ نہیں ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ کچھ وفاقی وزراء کام ٹھیک کرنے کے بجائے خراب کر رہے ہیں۔

Back to top button