بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پاکستان ایکسچینج سے اچھی خبر آگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران آج مثبت رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا  100 انڈیکس 1111 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 44 ہزار 333 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران 15 کروڑ سے زائد شیئر کی لین دین ہوئی جن کی مالیت 9 ارب روپے سے زائد رہی۔

Back to top button