بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو کبھی نہیں بھولے گی،صدر مملکت

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےایٹمی سائنسدان کے انتقال  پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ ڈاکٹر عبد القدیر کے انتقال کی خبر سن کر بے حد افسوس ہوا، 1982 سے ڈاکٹر عبدالقدیر  کو ذاتی طور  پر جانتا ہوں، جوہری  ہتھیار وں کے حوالے سے قوم ان کی خدمات کبھی نہیں بھولے گی۔

مزید پڑھیے  عسکریت پسندوں کے حملوں میں ایک بار پھر اضافہ
Back to top button