بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن،ایک دہشتگرد ہلاک،6گرفتار

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں  میرعلی کےعلاقےحسوخیل میں سکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا ہے۔ 

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرعلی کےعلاقےحسوخیل میں سکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا ۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کےتبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ  6 پکڑے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے کو گھیرےمیں لےکر دہشتگردوں کےخلاف سرچ آپریشن جاری ہے ۔

Back to top button