بسم اللہ الرحمن الرحیم

صحت

وفاقی حکومت نے کورونا ویکسی نیشن کیلئے عمر کی حد17 برس کردی

وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین کیلئے  عمر کی حد 17 سال کردی ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں کم سے کم  17 سال تک کے نوجوانوں کو اب کورونا کی ویکسین لگائی جائے گی۔

 اس سے قبل پنجاب حکومت نے بھی 17 سال تک کےنوجوانوں  کو کورونا کی  ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا تھا۔

Back to top button