بسم اللہ الرحمن الرحیم

صحت

8ادویات مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی

حکومت نے 8 دواؤں کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق اِن دواؤں کی قیمت کم تھی، کم قیمت ہونے کی وجہ سے دوا ساز اداروں نے انہیں بنانا چھوڑ دیا تھا اور ان کی پیداوار بند ہوچکی تھی ۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ قیمت بڑھانےکے بعد اب دواساز ادارے یہ دوائیں بنائیں گے اور مارکیٹ میں آسانی سے ملیں گی ۔

اشتہار
Back to top button