بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر خمیس مشیط پر ڈرون حملہ

او آئی سی نے حوثیوں کی جانب سے بے گناہ شہریوں پر کیے گئے ڈرون حملے کی مذمت

حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر خمیس مشیط پر ڈرون حملہ کیا گیا۔

ترجمان عرب اتحاد افواج نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں کی حفاظت کے لیے آپریشنل اقدامات کررہے ہیں۔

دوسری جانب او آئی سی نے حوثیوں کی جانب سے بے گناہ شہریوں پر کیے گئے ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔

Back to top button