بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

عزیز اللہ فضلی کو دوبارہ افغانستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین تعینات کردیا گیا

عزیز اللہ فضلی 2019 میں چیئرمین افغانستان کرکٹ بورڈ رہ چکے ہیں جس دوران افغانستان کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا

سابق چیئرمین عزیز اللہ فضلی کو دوبارہ افغانستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین تعینات کردیا گیا۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق عزیز اللہ فضلی افغانستان کرکٹ بورڈ کی لیڈرشپ اور آنے والے مقابلوں کو دیکھیں گے۔عزیز اللہ فضلی 2019 میں چیئرمین افغانستان کرکٹ بورڈ رہ چکے ہیں جس دوران افغانستان کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد ٹیم کے کپتان گلبدین نائب اور عزیز اللہ فضلی دونوں کو عہدوں سے برطرف کردیا گیا تھا۔

Back to top button