بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پی آئی اے نے کابل آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا

قومی ائیرلائن پی آئی اے کا کابل آپریشن ایک مرتبہ پھرغیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی ہو گیا۔ قومی ایئرلائن کا کابل کے درمیان فضائی سفرایک مرتبہ پھرغیرمعینہ مدت کے لیے ملتویکر دیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن سمیت دیگرممالک کی ایئرلائنزکو بھی اپنا فضائی آپریشن چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ کابل ائیرپورٹ پرکچرا اور سکیورٹی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے پروازوں کو رن وے پرلینڈ اور ٹیک آف کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جس کی وجہ سے قومی ائیرلائن کا آپریشن بھی ملتوی ہوگیا ہے ۔

Back to top button