بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان کے شاہ حسین شاہ بھی ٹوکیو اولمپکس کی میڈل دوڑ سے باہر

وکیو اولمپکس میں اب تک پاکستانی ایتھلیٹس کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں سمیٹ سکے ہیں


ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کا ایک اور ایتھلیٹ میڈل کے بغیر آوٹ ہو گیا۔

پاکستانی پہلوان شاہ حسین شاہ اپنی پہلی ہی فائٹ میں ناکام رہے، مصر کے رمضان درویش نے پاکستان کے ٹاپ جوڈوکا کو شکست دی۔

ٹوکیو اولمپکس میں اب تک پاکستانی ایتھلیٹس کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں سمیٹ سکے ہیں۔

Back to top button